حیدرآباد۔26نومبر(اعتماد نیوز)ریاستی وزیر ہریش راؤ نے آج کانگریس کے صدر
پونالا لکشمیا کو آڑے ہاتھوں لیا انہوں نے کہا کہ دلت طبقہ کے اسئنڈ
اراضیات کو اپنے نام پر کرنے والے ملزمین کو
10ہزار روپئے جرمانہ کے ساتھ
ساتھ چھ ماہ تک سزائے قید کے قوانین ہے۔ انہوں نے کانگریس سے سوال کیا کہ
اب ایسے شخص آپ کیا موقف رکھتے ہیں۔ ؟ تاہم کانگریس نے اس معاملہ میں
پونالا لکشمیا کو الزام سے بری کی۔